” آپ کی طبیعت تو ٹھیک ہے؟“اداکارہ سارہ خان ٹی وی میزبان ڈاکٹرشائستہ لودھی کے کلینک پہنچ گئیں، تصویر وائرل

کراچی : اداکارہ سارہ خان ٹی وی میزبان اور اداکارہ ڈاکٹر شائستہ لودھی کے کلینک پہنچ گئیں جس کی تصویر دونوں نے شیئرکردیں،کلینک کی یہ تصویر سامنے آئی تو مداح پریشان ہوگئے اور استفسار کرنے لگے کہ آپ کی طبیعت تو ٹھیک ہے؟

سارہ خان نے یہ تصویر مداحوں کیساتھ شیئرکرتے ہوئے ری پوسٹ کا ٹیگ استعمال کرتے ہوئے لکھا کہ”کلینک میں سارہ خان ، ٖڈاکٹرشائستہ لودھی کیساتھ” تاہم مزید اس ملاقات کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …