”میراجسم میرے اللہ کی مرضی“ ماروی سرمد اور خلیل الرحمان قمر کی لڑائی پر رابی پیرزادہ بھی بول پڑیں

لاہور : ماضی کی گلوکارہ رابی پیر زادہ نے سوشل میڈیا کی ویب پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ خلیل صاحب ایک مرد عورت کو گالیاں دیتے اچھا نہیں لگتا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام دیتے ہوئے رابی پیر زادہ کا کہنا تھا کہ میراجسم میرے اللہ کی مرضی ہے، یہ میں نے نہ صرف کہا بلکہ کر کہ دکھایا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ دولت، شہرت، پیسہ سب چھوڑ دیا، کیوں؟ کیونکہ اللہ راضی تو آخرت جنت ہے۔

ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ماضی کی گلوکارہ نے لکھا کہ خلیل صاحب، ایک مرد عورت کو گالیاں دیتے اچھا نہیں لگتا۔ وہ مرد نہیں ہے اور جو عورت اپنے جسم کو اللہ کی مرضی سے آزار کر دے وہ عورت نہیں ہے

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …