”عہد وفا“ کی سینما گھروں میں نمائش کیلئے ایڈوانس بکنگ شروع، قسط کب دکھائی جائے گی؟ تاریخ سامنے آگئی

لاہور:ڈرامہ سیریل ”عہد وفا“ کی سنیماگھروں میں نمائش کے لئے ایڈوانس بکنگ شروع کر دی گئی ہے۔سیفی حسن کی ہدایت کاری میں بننے والاڈرامہ سیریل ”عہد وفا“ 14مارچ کو سینما گھروں میں پیش کیا جائے گاجس کی ایڈوانس بکنگ کاعمل شروع کر دیا گیا ہے، ڈرامے کا دورانیہ 70منٹ پر محیط ہو گا جس میں 5منٹ پر محیط گزشتہ اقساط کا خلاصہ بیان کیا جائے گا۔ کاسٹ میں احد رضا میر، عثمان خالد بٹ، علیزے، احمد علی اکبر، ونیزہ احمد، زارانور عباس اور وہاج علی شامل ہیں

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …