چین نے دراصل شعبہ توانائی میں کتنی سرمایہ کاری کی؟ بالآخر سی پیک اتھارٹی نے خاموشی توڑدی

اسلام آباد: چین نے سی پیک کے تحت پاکستان میں توانائی کے شعبے میں 12.4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔سی پیک اتھارٹی اعداد و شمار کے مطابق ستمبر 2019ءتک اس نے 12 توانائی کے12 پیداواری منصوبوں پر کام کیا،جن میں زیادہ تر نے کمرشل آپریشنز شروع کردیئے،کچھ کے کام مختلف مراحل میں داخل ہیں۔ان تمام منصوبوں پر12.4ارب ڈالر لاگت جبکہ 7240 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …