”اگرمجھے کترینہ کیف کیساتھ فلم کی شوٹنگ ایک تصویر میں بیان کرنی ہوتو وہ یہ ہے“اکشے کمار نے رومانوی تصویرشیئرکردی

ممبئی :روہت شیٹی کی ہندی ایکشن فلم سوریا ونشی کا ٹریلر جاری کردیاگیا، اس فلم میں اکشے کمار، اجے دیوگن، رنویرسنگھ اور کترینہ کیف کو کاسٹ کیاگیا اور اب اس فلم کی پوری شوٹنگ کو اکشے کمار نے کترینہ کیف کیساتھ لی گئی ایک رومانوی تصویر میں بتادیا۔ان کی یہ تصویر اور الفاظ دوبارہ کترینہ کیف نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر بھی شیئرکی ۔

کترینہ کے اکاﺅنٹ پر دوبارہ شیئرکی گئی تحریرمیں اکشے کمار نے لکھا کہ اگر مجھے کترینہ کیف کیساتھ شوٹنگ کو ایک تصویر میں بیان کرنا ہوتووہ یہ ہوسکتی ہے ۔ ساتھ ہی انہوں نے وہ تصویر بھی شیئرکی ۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …