اداکارہ حرا مانی نے ایسی تصاویر شیئرکردیں کہ مداح آپے سے باہر ہوگئے، کھری کھری سنادی

کراچی ڈرامے میرے پاس تم ہو سے شہرت کی بلندیوں پرپہنچنے والی اداکارہ حرا مانی بھی سوشل میڈیا سائٹس پر کافی متحرک ہیں ، گزشتہ دنوں ان کی سالگرہ تھی اور خوشی کے اس موقع پر لی گئی تصاویر وہ گاہے بگاہے شیئرکررہی ہیں لیکن ان میں سے کچھ تصاویر ان کے مداحوں کو پسند نہیں آئیں اور انہوں نے کھری کھری سنادی ہیں

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …