لاہور سفاری پارک میں دل دہلا دینے والا واقعہ، شیر 18 سالہ نوجوان کھا گیا

سفاری پارک میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں شیر نے 18 سالہ نوجوان کو کھا لیا۔

ذرائع کے مطابق فتح سنگھ والا کا رہائشی 18 سالہ بلال دیوار پھلانگ کر چارہ کاٹنے کیلئے سفاری پارک گیا، جہاں شیر نے اس پر حملہ کردیا اور کھا لیا، حادثے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا ۔
پارک سے نوجوان کی لاش کے شوائد اکٹھے کیے جا رہے ہیں ،

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …