عمران خان کی صورت میں ملک میں کورونا وائرس آ گیا، رانا مشہود

(میڈیا 92نیوز آن لائن) لیگی رہنما رانا مشہود کا پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے پی ٹی آئی کے سونامی کا مطلب بہتری نہیں، مزید تباہی ہے۔

ضرورپڑھیں:پلاسٹک بیگز زہر بنتے جا رہے ہیں، عدالت کے ریمارکس

عمران خان کی صورت میں ملک میں کورونا وائرس آ گیا، حکومت کے پاس عوام کو دینے کا اپنا کوئی منصوبہ نہیں۔ عمران خان شہباز شریف کے منصوبوں کا افتتاح کر رہے ہیں۔ آٹے بحران کی رپورٹ سامنے کیوں نہیں لائی جا رہی، عمران خان اپنی اے ٹی ایمز بھر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …