کراچی میں کورونا وائرس کا مشتبہ کیس رپورٹ

کراچی(میڈی9ا 92نیوز آن )لائنشہر میں کورونا وائرس کا مشتبہ کیس رپورٹ ہوگیا۔

کراچی میں 22 سالہ طالبعلم کو ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائسز اوجھا کیمپس کے آئسولیشن وارڈ میں داخل کرلیا گیا، مشتبہ شخص کے لیے گئے ٹیسٹ کے نمونے اسلام آباد نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ بھجوا دیے گئے ہیں۔

ضرورپڑھیں:پی ایس ایل 5 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج کراچی میں سجے گی

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اوجھا کیمپس کے ذرائع کا ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 22 سالہ طالبعلم جس کا تعلق کراچی سے ہے، کو کورونا وائرس کی علامات کی بنیاد پر اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں داخل کرلیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …