سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ ماہرہ خان کے شکرگزار

اسلام آباد(میڈیا 92نیوز آن لائن)سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کوشکریہ ادا کیا ہے۔

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس پاکستان کے 4 روزہ دورے پرموجود ہیں۔ انتونیوگوتریس نے عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان سے ملاقات کی۔

ضرورپڑھیں:میٹرو پولیٹن کارپوریشن ، بلڈنگ اور انفور سمنٹ انسپکٹروں کے تبادلے

ٹوئٹ کے مطابق انتونیوگوتریس نے کہا کہ افغان مہاجرین کے ساتھ پاکستان کی یکجہتی کے 40 سال مکمل ہوئے۔ اس موقع پرمہاجرین کی سفیربرائے خیرسگالی ماہرہ خان سے ملاقات کرکے بہت اچھا لگا۔ انتونیوگوتریس نے کہا کہ میں ماہرہ خان سمیت پاکستان کو غیر معمولی تعاون پرشکریہ ادا کرتا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …