عمران جیسے وزیراعظم کا پاکستان کے عوام پر مسلط ہونا بدقسمتی ہے ،اسحاق ڈار

اسلام آباد(میڈیا 92نیوز آن لائن)سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے کہاہے کہ عمران جیسے وزیراعظم کا پاکستان کے عوام پر مسلط ہونا بدقسمتی ہے ،ان کا جلد اقتدار سے ہٹ جانا قوم کی ضرورت بن چکا ہے ۔

ضرور پڑھیں: سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کا معاملہ،فیس بک کے بانی مارک زکربرگ بھی بول اٹھے

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے ویڈیو بیان میں کہاہے کہ عمران جیسے وزیراعظم کا پاکستان کے عوام پر مسلط ہونا بدقسمتی ہے ،ان کا جلد اقتدار سے ہٹ جانا قوم کی ضرورت بن چکا ہے ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کو ملک قوم آئین اورقانون کی کوئی پرواہ نہیں ،عمران خان خودکوبادشاہ سلامت سمجھتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …