ترک صدرطیب اردوان کی سکیورٹی ٹیم پاکستان کیوں آئی پڑھئے اس خبر میں

اسلام آباد(میڈیا92 نیوز آن لائن)ترک صدرطیب اردوان کی سیکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی،13رکنی سیکیورٹی ٹیم پروازٹی کے710پر استنبول سے اسلام آبادپہنچی۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ ترک صدرطیب اردوان کی سیکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی،13رکنی سیکیورٹی ٹیم پروازٹی کے710پر استنبول سے اسلام آبادپہنچی۔ٹیم طیب اردوان کے دورہ سے پہلے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لےگی،ترکی کے صدر طیب اردوان 13فروری کو پاکستان پہنچیں گے ،ترک صدر 14فروری کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شریک ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …