سندھ میں سی این جی سٹیشنز کتنے دنوں بعد کھلے اور کتنی دیر کیلئے جان کر عوام حکومت کو گالیاں نکالنے پر مجبور

لاہور(میڈیا92 آن لائن)کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں ایک ہفتے کی بندش کے بعد سی این جی سٹیشنز کھل گئے۔عام طور پر سندھ میں ہفتے میں دو روز کے لیے سی این سی سٹیشنز کھولے جاتے ہیں لیکن اس بار مسلسل 7 دن سی این جی بند ہونے کے باعث سی این جی سٹیشنز کی بندش ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق ایک ہفتے کی بندش کے بعد سندھ کے سی این جی سٹیشنز 12 گھنٹے کے لیے کھول دیئے گئے ہیں۔سی این جی کھلتے ہی فلنگ سٹیشنز پر گاڑیوں اور رکشوں کی طویل قطاریں لگ گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …