نیب کانارووال سپورٹس سٹی کرپشن کی تحقیقات کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا

راولپنڈی(میڈیا 92نیوز آن لائن)
قومی احتساب بیورو(نیب )نے نارووال سپورٹس سٹی کرپشن کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کرنے کافیصلہ کیا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ ڈی جی نیب راولپنڈی نے تحقیقاتی ٹیم کوانویسٹی گیشن جلدمکمل کرنے کی ہدایت کی ہے،نیب نے نارووال سپورٹس سٹی منصوبے میں شامل اعلیٰ بیوروکریسی کو شامل تفتیش کرنے کافیصلہ کیاگیا،واضح رہے کہ نارووال سپورٹس سٹی کرپشن سکینڈل میں نیب نے سابق وفاقی وزیراحسن اقبال کو پہلے ہی گرفتار کر رکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …