ایشیائی ترقیاتی بنک نے لاکھوں ڈالرکس چیزپر مختص کر دیئے جانیئے اس خبر میں

منیلا(میڈیا 92نیوز آن لائن)
ایشیائی ترقیاتی بینک نے کورونا وائرس کی روک تھام کئے 20 لاکھ ڈالرکے نئے فنڈ کی منظوری دے دی۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے کورونا وائرس کی روک تھام کئے 20 لاکھ ڈالرکے نئے فنڈ کی منظوری دے دی۔ فنڈزسے کمبوڈیا، چین، میانمار، تھائی لینڈ اورویت نام میں جاری علاقائی ٹیکنیکل اسسٹنس میں معاونت ملے گی۔

اے ڈی بی کے مطابق یہ رقم کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے انویسٹی گیشن، سرویلیئنس اورہیلتھ سسٹم کو مضبوط بنانے کیلئے سفارشات کی تیاری پراستعمال ہوگی جب کہ کرورونا وائرس کی تشخیص سے متعلق فوری ٹیسٹ اورتجربہ گاہ میں استعمال ہونے والے آلات بھی حاصل کئے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …