سٹار مارکیٹنگ ایکسپو میلے نے فیملیز کو بڑا قدم اٹھانے پر مجبور کردیا…..

لاہور(میڈیا92 نیوز آن لائن)اسلام آباد میں سٹارمارکیٹنگ پراپراٹی ایکسپو کا میلہ سج گیا، پراپرٹی ایکسپو میں دی جانے والی تفریحی سولیات نے فیملیز کو بھی گھروں سے نکلنے پر مجبور کر دیا ۔
پراپرٹی ایکسپو کا افتتاع وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کرینگی۔

سٹار مارکیٹنگ کی جانب سے لندن ، یوکے ، مانچسٹر ، برمنگم ، گلاسکو ، یو ایس اے ، جرمن ، دبئی سعودی عرب سمیت انٹرنشنل سطح پر 11سے زائد کامیاب ایکسپو منعقد کرواے جاچکے ہیں۔جبکہ پاکستان کے تمام دارلحکومت اور اضلاع میں بھی اب تک 6000سے زائد اپنی پراپرٹیز کی کامیاب نمائش کر چکے ہیں۔

سی ای او سٹار مارکیٹنگ واثق نعیم کا کہنا تھا کہ ایسی ایکسپو سے عام عوام کو بھی فائدہ حاصل ہوتا ھے جہاں ان کو ایک ہی چھت تلے انڈسٹری سے متعلق تمام معاملات کے حوالے سے رہنمائی مل جاتی ہے۔ ایکسپو کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں اورانشااللہ اس سال کا آغاز بہترین پراپرٹی ایکسپو سے ھوگا جس کی شانداری کامیابی کا اثر بھی چاروں سو پھیل جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …