شوہر کے کس شرمناک فعل نے گلوکارہ صنم ماروی کو طلاق دینے پر مجبور کردیا

لاہور(میڈیا 92نیوز آن لائن)
گلوکارہ صنم ماروی نے خلع کےلئے فیملی کورٹ لاہور سے رجوع کرلی۔درخواست گزار صنم ماروی نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ حامد علی سے 2009میں شادی ہوئی جس سے تین بچے بھی ہیں ،شادی کے کچھ عرصے بعد شوہر کا رویہ بدل گیا،صنم ماروی کاکہناہے کہ شوہر بچوں کے سامنے تشدد بھی کرتاہے،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ مزید گزارا ممکن نہیں عدالت خلع کی ڈگری جاری کرے ۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …