سٹار مارکیٹنگ کی پراپرٹی ایکسپونے انعقاد سے پہلے ہی دھوم مچادی،ایکسپو میں انویسٹرز کیلئے کیا لانچ کیا جارہا ہے پڑھئے اس خبر میں

لاہور(میڈیا92 نیوز آن لائن)سٹار مارکیٹنگ کی پراپرٹی ایکسپو کی دھوم مچ گئی دو روزہ پراپرٹی ایکسپو میں سہارہ یوکے بینڈ بھی اپنے فن کا مظاہرہ کرےگا۔
ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں 8اور 9 فروری کو پاک چانیہ فرینڈز شپ سنٹر میں پراپرٹی ایکسپو میلے کے انعقاد کے اعلان کیساتھ ہی دنیا بھر کے انویسٹرز بھی متوجہ ہو گئے۔پنڈی اسلام آباد،ملتان، لاھور، پشاور، کراچی سمیت پاکستان بھر کے ڈوپیلز اور ، بلڈرز بھی پاکستان کی سب سے بڑی پراپرٹی ایکسپو میں اپنی پراپرٹیز کی نمائش کریں گے۔

ویڈیو دیکھیں:

ذرائع کے مطابق سٹار مارکیٹنگ کی جانب سے اسلام آباد میں ھونے والی اس پراپرٹی ایکسپو میں 200سے زائد بلڈرز اور ڈوپیلرز اپنی پراپرٹیز کی نمائش کریں گے ۔سٹار مارکٹینگ کی اس تاریخی ایکسپو میں دنیا بھر کے اورسزیز پاکستانی سرمایہ کار ، اور پاکستان میں ماجود انویسٹرز کی کثیر تعداد بھی حصہ لے گی۔

سٹارمارکیٹنگ اسلام آباد ایکسپو میں مجموعی طور پر ہزاروں افراد شرکت کریں گے جبکہ سٹار مارکیٹنگ انتظامیہ اس موقع پر اپنا آن لائن پورٹیل بھی متعارف کروائے گی ۔سٹار مارکیٹنگ اس ایکسپو میں پاکستان کے پچاس سے زائد شہروں میں لو کاسٹ ہاوسنگ کے پروجیکٹس لانچ کرے گی جس میں دو لاکھ ستے یونٹ کی فراہمی بھی کی جائے گی۔

سٹار مارکیٹنگ کے سی ای او واثق نعیم کا کہنا تھا کہ 2020 کا آغاز ہم اسلام آباد سے کر رھے ھیں ایسی نمائشیں انڈسٹری کی ترقی کیلئے ضروری ہے اور سٹار مارکیٹنگ اسی عزم کساتھ سرگرم ھے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …