پی آئی اے کے بعد چائنہ نے بھی ایسا اقدام کرلیا پاکستان کے علاوہ پوری دنیا میں خوشی کی لہر دوڑ اٹھی

کراچی (میڈیا 92نیوز آن لائن)
پاکستان اور چین کے درمیان فضائی آپریشن بحال ہونے کے بعد ائیرچائنا نے بھی اپنا آپریشن شروع کر دیا۔ ائیر چائنا کی پرواز کراچی پہنچ گئی۔چائنا ائیرکی پرواز سی اے 945 مسافروں کو لے کر کراچی پہنچی، چینی قونصلرجنرل بھی کراچی ایئرپورٹ پر موجود تھے۔

اس سے پہلے سائوتھ چائنا ائیرلائن کی پرواز، 150سے زائد مسافر لے کر اسلام آباد پہنچی تھی۔ تمام مسافروں کو چین میں ہی سکیننگ کے عمل سے گزارا گیا۔پاکستان نے چین کیلئے 29 جنوری کو کرونا وائرس کے باعث عارضی طور پر فضائی آپریشن معطل کیا تھا جو 2 فروری تک معطل رہنے کے بعد آج بحال کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …