سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کو ایسے کام سے روک دیا جس سے اعلی عدلیہ کے بارے میں شکوک جنم لینے لگیں……

اسلام آباد(میڈیا 92نیوز آن لائن)
سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کو بی آرٹی منصوبے کی تحقیقات سے روک دیا،عدالت نے بی آر ٹی منصوبے کی مجموعی لاگت اورتکمیل کی تفصیلات طلب کرلیں ۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات کے خلاف پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف کے پی کے حکومت کی درخواست پر سماعت ہوئی، سپریم کورٹ نے صوبائی حکومت کی درخواست منظورکرلی اور ایف آئی اے کو تحقیقات سے روک دیا۔سپریم کورٹ نے استفسار کیا کہ بی آر ٹی منصوبے کی ابتدائی لاگت کتنی تھی ؟منصوبے کی تکمیل کی ابتدائی تاریخ کیاتھی آگاہ کیا جائے ؟عدالت نے بی آر ٹی منصوبے کی مجموعی لاگت اورتکمیل کی تفصیلات طلب کرلیں ۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …