اداکارہ آفرین خان کی انتہائی نازیبہ تصاویر وائرل……..بچے نہ دیکھیں

لاہور (میڈیا92نیوز آن لائن)
سٹیج اداکارہ آفرین خان کی فحش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

روزنامہ دنیا کے مطابق تصاویر وائرل ہونے کے بعد صارفین نے تبصرہ کرتے ہوئے ان تصاویر کو سیلفیز قرار دیا اور اکثریت کی رائے ہے کہ اداکارہ نے سستی شہرت کیلئے یہ تصاویر خود وائرل کی ہیں، اس صورتحال سے اداکارہ بے حد پریشان ہوگئیں۔

ادھر آفرین خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں ایک مشہور اور ہر دل عزیز اداکارہ ہوں، مجھے سستی شہرت کی کوئی ضرورت نہیں، تصاویر وائرل ہونے سے فیملی والے بھی پریشان ہیں۔واضح رہے اداکارہ کی پہلے بھی کئی فحش تصاویروائرل ہوچکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …