کرونا وائرس کی وجہ سے چین میں‌ پھنسے پاکستانیوں کیلئے سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ کر دیا

اسلام آباد(میڈیا92نیوز آن لائن)
اسلام آبادہائیکورٹ نے چین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ جاری کردیا،عدالت نے کہا ہے کہ سیکرٹری خارجہ 11 فروری تک جواب عدالت میں جمع کرائیں ۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں کروناوائرس کے باعث چین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کی درخواست پر سماعت ہوئی،اسلام آ بادہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست پر محفوظ فیصلہ جاری کیا،عدالت نے استفسارکیا کہ چین سے پاکستا نیوں کو نکالنے کیلئے کیااقدامات اٹھائے،حکومت جواب دے ؟عدالت نے کہا کہ سیکرٹری خارجہ 11 فروری تک جواب عدالت میں جمع کرائیں ۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …