چراغ تلے اندھیرا /پنجاب کا شیر شاہ سوری ثانی عثمان بزدار کی ناقص ترین کارکردگی

لاہور (میڈیا92نیوز آن لائن) چراغ تلے اندھیرا /پنجاب کا شیر شاہ سوری ثانی عثمان بزدار کی ناقص ترین کارکردگی پنجاب کی حالت سنوارنے کے دعویدار عثمان بزدار کا اپنا علاقہ ہی قبضہ مافیا کی زد میں آگیا

وزیر اعلیٰ پنجاب کے علاقے میں مستقبل کے معماروں کی درس گاہ پر قبضہ کر لیا گیا گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائی سکول ڈی جی خان پر قبضہ مافیا کا راج عثمان بزدار کے علاقے کے سکول کے پرنسپل نے قبضہ واگزار کروانے کی استدعا کر دی

گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائی سکول ڈی جی خان کی 6 کنال اراضی سے قبضہ واگزار کروانے کا مطالبہ سکول پرنسپل کی درخواست پر محکمہ سکول ایجوکیشن بھی خواب غفلت سے بیدار ہو گیا

کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر سے رپورٹ طلب محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے ڈیرہ غازی خان میں سکول پر قبضے سے متعلق رپورٹ طلب کر لی گئی

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …