فہد مصطفی کو’ٹک ٹاک‘ سے متعلق مشورہ دینا مہنگا پڑگیا

(میڈیا92نیوز آن لائن): اداکارفہد مصطفی اپنے شو، اداکاری اورمختلف بیانات کی وجہ سے تو خبروں کی زینت بنتے ہی ہیں تاہم اب انہیں ’ٹک ٹاک‘ سے متعلق والدین کو مشورہ دینا مہنگا پڑ گیا ہے۔
ڈرامہ اورفلمی انڈسٹری کے معروف اداکارفہد مصطفیٰ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپروالدین سے گزارش کرتے ہوئے کہا کہ والدین اپنے بچوں کو سوشل میڈیا ایب ’ٹک ٹاک‘ ایپ سے دوررکھیں جوبچوں کے لیے بہت خراب ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس ایپ پر پوری قوم کچھ نہ کرنے میں مصروف ہے۔
فہد مصطفی کا یہ کہنا ہی تھا کہ مداحوں نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا اوران کے اس بیان پرانہیں کھری کھری سنائیں۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …