علی ظفر ‘طیفا ان ٹربل’ کے بعد سینما اسکرینز سے کیوں غائب ہیں؟

(میڈیا92نیوز آن لائن) پاکستان کے نامور اداکار و گلوکار علی ظفر بولی وڈ میں تو کئی فلموں کا حصہ بن چکے ہیں لیکن پاکستانی سینما انڈسٹری میں انہوں نے 2018 میں ‘طیفا ان ٹربل’ کے ساتھ ڈیبیو کیا۔اس فلم میں علی ظفر کے ہمراہ مایا علی نے مرکزی کردار نبھایا تھا۔
واضح رہے کہ طیفا ان ٹربل پاکستانی باکس آفس پر شاندار بزنس کرنے میں کامیاب رہی جس کے بعد علی ظفر نے فلم کے سیکوئل کا بھی اعلان کیا تھا۔
البتہ طیفا کے بعد سے اب تک علی ظفر اسکرین پر دوبارہ کام کرتے نظر نہیں آئے۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …