اداکارہ منشا پاشا اور جبران ناصر کی آج منگنی

لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن) نامور اداکارہ منشا پاشا اور سماجی کارکن ، وکیل جبران ناصر کی منگنی کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ہیں،سوشل میڈیا پر منگنی کی تقریب کے کارڈ کی تصویر بھی وائرل ہورہی ہے جس کے مطابق یہ دونوں ا?ج منگنی کر رہے ہیں ، اداکارہ کے مینجر نے بھی اس بات کی تصدیق کی کہ منشا پاشا اور جبران ناصر رواں سال منگنی کرلیں گے تاہم منگنی کے کارڈ کی تصویر سامنے آنے کے بعد بھی ان دونوں شخصیات نے کوئی بیان جاری نہیں کیا۔دوسری جانب منگنی کی خبر سامنے آنے کے بعد ٹوئٹر پر ان دونوں کے مداحوں نے اپنی خوشی اور حیرانی کا اظہار شروع کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …