ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران کا بغیر این او سی اور کم لیٹر پیمانے والے پٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈاﺅن

لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن)پنجاب حکومت کی پالیسی کے تحت ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران کا بغیر این او سی اور کم لٹر پیمانے والے پٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈاو¿ن اے سی شالیمار مہدی معلوف کا قائداعظم انٹرچینج جی ٹی روڈ کا دورہ.02 پٹرول پمپس کی انسپکشن کی گئی.۔بشیر فلنگ اسٹیشن کو بغیر این او سی کے چلایا جا رہا تھا، مالک کے پاس این او سی موجود نہ تھا۔دوران چیکنگ بائیکو پٹرول پمپ پر فی لٹر پیمانہ کم پایا گیا.50،000 1روپے کا جرمانہ کیا گیا.فیول یونٹس کو مینٹین نہ کرنے کی صورت میں پمپس کو سیل کر دیا جائے گا، وارننگ. انڈسٹری ڈیپارٹمنٹ کو دوبارہ فالو اپ لینے کی ہدایت،کاروائی میں انڈسٹری ڈیپارٹمنٹ اور سول ڈیفنس نے حصہ لیا. ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر پمپس کے خلاف کریک ڈاو¿ن کیا گیا.

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …