نئی فلم ’’ لندن نہیں جاؤں گا‘‘میں ایک با رپھر اپنے مداحوں کو متاثر کروں گی ‘ مہوش حیات

لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن) اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے کہا ہے کہ نئی فلم ’’ لندن نہیں جاؤں گا‘‘میں ایک با رپھر اپنے مداحوں کو متاثر کروں گی،کم لیکن معیاری کردار کرنامیری ترجیح ہے۔

مہوش حیات نے کہاکہ ملکی فیشن انڈسٹری نے دنیا بھر میں ملکی برانڈ ز کو متعارف کرانے میں اہم کردار اد ا کیا ہے ،ٹی وی ڈرامے اور فلموں میں کام کرنے والے فنکار جدید ڈیزائن پر مبنی ڈریسز کو پسند کرتے ہیں۔ مہوش حیات نے اس موقع پر کپڑوں کی نمائش میں ریمپ پر کیٹ واک بھی کی ۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …