‘سانحہ اے پی ایس: معصوموں کے خون نے قوم کو دہشتگردوں کیخلاف متحد کیا’

اسلام آباد(میڈیا92نیوز آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اے پی ایس شہدا اور ان کے ورثا کیلئے دعاگو ہیں، معصوموں کے خون نے قوم کو دہشتگردوں کیخلاف متحد کر دیا۔

وزیراعظم عمران خان نے سانحہ اے پی ایس پشاور پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج کے دن اپنے ننھے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، معصوم جانوں کی قربانی نے تشدد اور نفرت کیخلاف قوم کو متحد کیا، عہد کرتے ہیں عسکریت پسندی کی سوچ کو پروان نہیں چڑھنے دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …