وزیر اعظم عمران خان سے امریکی سینیٹر لِنڈسے گراہم کی ملاقات

اسلام آباد(میڈیا92نیوز آن لائن) وزیر اعظم عمران خان سے امریکی سینیٹر لِنڈسے گراہم نے ملاقات کی جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی موجود تھے۔

یاد رہے امریکی سینیٹر لِنڈسے گراہم چار رکنی وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچے، لِنڈسے گراہم خصوصی طیارے پر نور خان ایئر بیس پر پہنچے، امریکی سفیر پال جونز، دفتر خارجہ کے حکام نے استقبال کیا۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …