وزیراعظم سعودی عرب روانہ، شاہ سلمان اور ولی عہد سے ملاقاتیں شیڈول

اسلام آباد(میڈیا92نیوز آن لائن) وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر سعودی عرب چلے گئے، سعودی فرمانروا اور ولی عہد سے ملاقات کریں گے۔
وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی فرمانروا اور ولی عہد محمدبن سلمان سے ملاقات کریں گے۔

وزیر اعظم سعودی قیادت سے ملاقات میں پاک سعودیہ تعلقات کے فروغ سمیت دونوں ممالک کے مابین مختلف معاہدوں پر بھی بات کریں گے، رواں برس اکتوبر میں بھی وزیراعظم نے سعودی عرب کا دورہ کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …