ڈرامہ سیریل” میرے پاس تم ہو“ کا ساﺅنڈ ٹریک سب سے زیادہ سنے جانے والا بن گیا

(میڈیا92نیوزآن لائن) پاکستانی ڈرامہ سیریل” میرے پاس تم ہو“ کا اوریجنل ساﺅنڈ ٹریک سب سے زیادہ سننے جانے والا ٹریک بن گیا۔ برانڈز سیناریو نے سب سے زیادہ سنے جانے والے10 اوریجنل ساﺅنڈ ٹریک کی فہرست جاری کر دیا،جس کے مطابق پہلے نمبر پر ” میرے پاس تم ہو“ ، دوسرے نمبر پر ”الف“ ، تیسرے پر” رانجھا رانجھا کردی“، چوتھے پر”دو بول“ ، پانچویں پر”بے وفا“، چھٹے پر” چیخ“، ساتویں پر”خاص“، آٹھویں پر”عہد وفا“، نویں پر”عشق زہے نصیب“ اور دسویں نمبر پر”حسد “ شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …