انٹربینک میں ڈالر 6 ماہ کی کم ترین سطح پر، 15 پیسے سستا ہو گیا

کراچی (میڈیا92نیوز آن لائن) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی 6 ماہ کی کم ترین سطح پر، ڈالر 15 پیسے سستا ہو گیا۔ ملکی قرضوں‌ کے بوجھ میں 860 ارب روپے کمی ہو گئی۔

مارکیٹ میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر 15 پیسے سستا ہو گیا انٹر بینک مارکیٹ میں 154 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ ہوتا رہا۔ ڈالر اپنی بلند ترین سطح سے 8 روپے 60 پیسے نیچے آیا ہے۔

جون 2019 سے اب تک انٹربینک میں ڈالر 5 فیصد سستا ہوا جس سے قرضوں کے بوجھ میں 860 ارب روپے کمی ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …