ڈی سی لاہور دانش افضال کے اراضی ریکارڈ سنٹرز کے دورے

لاہور(رپورٹ ذیشان علی + میڈیا92نیوز آن لائن) ڈی سی لاہور دانش افضال کے اراضی ریکارڈ سنٹرز کے دورے کئے۔ڈی سی لاہور دانش افضال نے تحصیل ماڈل ٹاو¿ن اور کینٹ اراضی ریکارڈ سنٹرز کے دورے کئے۔اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا بھی ہمراہ تھے۔انتظامی امور کا جائزہ لیا گیا۔سٹاف کی حاضری کو چیک کیا گیا۔ڈی سی لاہور دانش افضال نے ریکارڈ اور زیر التوا کیسز کا جائزہ لیا.۔ڈی سی لاہور دانش افضال نے زیر التوا انتقال اراضی کے کیسز کو چیک کیا۔ڈی سی لاہور دانش افضال نے اراضی ریکارڈ سنٹرز کے انچارج کو زیر التوا کیسز کو فوری طور پر نمٹانے کی ہدایت کی کہکیسز کو فوری نمٹا کر رپورٹ جمع کروانے کی بھی ہدایت کی گئی۔ڈی سی لاہور دانش افضال نے سنٹرز میں آئے ہوئے سائلین سے بھی انتظامیہ اور ملازمین کے رویہ کے بارے میںپوچھا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …