لاہور میں مرغی کے گوشت کی 4روپے فی کلو تک کمی

لاہور(رپورٹ:-ذیشان علی + میڈیا92نیوز آن لائن)لاہور میں مرغی کے گوشت کی رسد میں اضافہ کے باعث نرخ کم ہو گئے، تفصیلات کے مطابق لاہور میں مرغی کے گوشت کی رسد میں اضافہ ہو گیا جس سے گوشت کے نرخوں میں 4روپے فی کلو کمی واقع ہو گئی۔ گزشتہ روز تک مرغی 190روپے فی کلو تک فروخت ہو رہی تھی جبکہ 4روپے نرخ کمی کے بعد اب 186روپے کلو فروخت ہو رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …