ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(میڈیا92نیوز آن لائن)ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے استعفیٰ دے دیا۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے مشرف ٹرائل کیس سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاق کی درخواست دائرکی تھی۔

ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر کا کہنا ہے کہ اُن کا ضمیر انہیں اجازت نہیں دیتا کہ اس کیس کی پیروی کریں۔طاقتور مشرف کا ٹرائل، حکومت کی فیصلے میں رکاوٹ بننے کی کوشش ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور مشرف کیس پر تبادلہ خیال کیا۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …