مشرف کیس کی پیروی سے انکار، ایڈیشنل اٹارنی جنرل مستعفی

اسلام آباد(میڈیا92نیوزآن لائن) ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

طارق کھوکھرنے سابق صدر پرویز مشرف ٹرائل کیس سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاق کی درخواست دائرکی تھی۔ طارق کھوسہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیتے ہوئے کہا ہےکہ ان کا ضمیر انہیں اجازت نہیں دیتا کہ اس کیس کی پیروی کروں۔ ذرائع کے مطابق ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں انہیں استعفیٰ پیش کیا۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …