ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد اصغر جوئیہ نئے تحصیل رائے ونڈ کا دورہ کیا

لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد اصغر جوئیہ نئے تحصیل رائے ونڈ کا دورہ کیا ، اسسٹنٹ کمشنر عدنان بدر سے اراضی ریکارڈ سنٹر میں ہونے والے بنیادی کاموں کی تفصیلات طلب کرلی قوانین پر عمل درآمد نہ کرنے پر دو پٹواریوں کو شوکاز نوٹس جاری کر دئیے گے ۔

ٹور پروگرام کے مطابق تحصیل رائے ونڈ میں انتقالات کے اندراج ، فردوں کے اجرا ، اور سٹاف کی حاضری ٹائمنگ بھی دیکھی گی ۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد اصغر جوئیہ نے اسٹنٹ کمشنر رائے ونڈ عدنان بدر کو واضع ھدایات جاری کر دی

تحصیل میں پرچہ رجسٹری کی خلاف ورزی ، سرکاری ریکارڈ پر پرائیویٹ عملے کی ماجودگی ، اور روزہ مرہ کے بینادی کاموں میں سستی اور تاخیر کسی صورت برادشت نہیں کی جائے گی

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …