ایل ڈی اے نے شہر میں ملائشین طرز کے انفراسٹرکچر کی تعمیر کا فیصلہ کرلیا

لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن ) ایل ڈی اے نے شہر میں ملائشین طرز کے انفراسٹرکچر کی تعمیر کا فیصلہ کرلیا، ڈی جی ایل ڈی اے عثمان معظم 21 نومبر کو چار روزہ مطالعاتی دورہ کرنے ملائشیا جائیں گے۔

عثمان معظم ملائشیا میں انفراسٹرکچر اور ڈویلپمنٹ سے متعلق کانفرنس میں شرکت کریں گے، ہائی رائز بلڈنگ، روڈ انفراسٹرکچر کا تفصیلی معائنہ بھی کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …