اسسٹنٹ کمشنر رائے ونڈ عدنان بدر گراں فروشوں کیلئے وبال جان بن گئے

لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن )مقامات کی انسپکشن ، 56 گراں فروشوں کے خلاف کاروائیاں ،908.500کے جرمانے اور چار افراد کو حوالات کی سیر کروانے والے اسٹنٹ کمشنر رائے ونڈ عدنان بدر گراں فروشوں کیلئے وبال جان بن گئے۔

ڈپٹی کمشنر لاہور آفس کی جانب سے تحصیل رائے ونڈ کی مورخہ 15-11-2019 کی انسکپشن رپورٹ جاری کردی گی ۔اسٹنٹ کمشنر رائے ونڈ عدنان بدر حسب روٹین اپنی کارگردگی کا لوہامنوانے میں کامیاب نظر آئے ۔

ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال نے تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹ صاحبان کو گراں فروشوں کے خلاف بلاامیتاز کاروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت کر دی۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …