’زرداری کی کمر کی تکلیف کم نہیں ہوئی‘

(میڈٰیا92نیوزآن لائن) اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی کمر کی تکلیف کم نہیں ہوسکی ہے۔

ذرائع کے مطابق فزیوتھراپی کی ہیڈ ڈاکٹرمبشرہ صابر نے آصف زرداری کا معائنہ کیا، انہوں نے بتایا کہ زرداری کی ریڑھ کی ہڈی کی فزیوتھراپی شروع کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …