کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 300 روپے کلو ہوگئی

کراچی (میڈیا92نیوز آن لائن) کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 300 روپے کلو ہوگئی کراچی میں ٹماٹر کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی، 25 روپے اضافے کے بعد ٹماٹر 300 روپے کلو ہوگیا ہے۔

پرائس کنٹرول کمیٹیاں سرکاری نرخ کا اطلاق کرانے میں بری طرح ناکام ہیں اور سبزی منڈی سمیت شہر بھر میں کہیں بھی سبزیوں کی سرکاری قیمتوں پر عملدرآمد نہیں ہورہا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …