خضدار اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

خضدار(میڈیا92نیوز آن لائن)خضدارمیں زلزلےکی شدت ریکٹر اسکیل پر تین اعشاریہ چار ریکارڈ کی گئی ہے، بلوچستان کے ضلع خضدار اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ خضدارمیں زلزلےکی شدت ریکٹر اسکیل پر تین اعشاریہ چار ریکارڈ کی گئی ہے۔

آزاد کشمیر اور جہلم میں ایک بار پھر زلزلہ، 47 افراد زخمی زلزلےکی گہرائی زیر زمین 16کلو میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلےکا مرکز خضدار سے 155کلو میٹر مشرق میں تھا۔زلزلے کے نتیجے میں اب تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …