وزیراعلیٰ سندھ سے ورلڈ بینک کے وفد کی ملاقات

وزیراعلیٰ(میڈیا 92نیوزآن لائن) سندھ سید مراد علی شاہ سے ورلڈ بینک کے وفد وائس صدر سیلا پازاربیسیگلو نے ملاقات کی۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور ورلڈ بینک کے وفد کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سندھ میں کاروبار کرنے کی سہولت فراہم کرنے اور سرمایہ کاری کے لیے این او سیز کا سسٹم مزید آسان اور کم کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …