مریم نواز کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ

(میڈیا92نیوزآن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

عدالتِ عالیہ فیصلہ چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کی ضمانت کی درخواست پر محفوظ کیا ہے، عدالت فیصلہ کل سنائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …