نواز شریف کی صحت قدرےبہتر، پلیٹ لیٹس کی تعداد39ہزار

(میڈیا92نیوزآن لائن) نواز شریف کی صحت قدرےبہتر، میڈیکل بورڈ نے پلیٹ لیٹس کی تعداد39ہزارتک پہنچنے پراظہاراطمینان کیا ۔ نوازشریف کی کسی دوسرے ہسپتال منتقلی کےمعاملے پرشریف خاندان خاموش ہے ۔

نوازشریف کی صحت سٹرائیڈ انجکشن سے بہتری کی طرف گامزن ہے ۔آئی وی آئی جی انجکشن کی تھراپی روک دی گئی ۔ڈاکٹرز کے مطابق پلیٹ لیٹس مزید بڑھانے کے لئے ادویات دی گئیں تو خطرہ ہوگا ۔

دل اور گردوں کے سنگین مسائل تاحال برقرار ہے ۔ نوازشریف کی بلیڈنگ کے خطرات قدرے کم ہو گئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …