وائٹ ہاؤس میں ہیلووین پارٹی

لندن(میڈیا92نیوز آن لائن)وائٹ ہاؤس میں ہیلووین پارٹی اس سالانہ ہیلووین پارٹی میں وائٹ ہاؤس کو کدو اور سیاہ درختوں سے سجایا گیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ اور ملینیا نے نا صرف بچوں کے ساتھ وقت گزارا بلکہ ہنسی مذاق بھی خوب کیا اور بچوں میں کینڈیز بھی تقسیم کیں۔

تقریب میں آنے والے بچوں کے لباس بھی کافی دلچسپ تھے ،کوئی اسپائیڈر مین تو کوئی ڈائنو سارز کے روپ میں نظر آیا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …