بھارت کے یوم جمہوریہ پر جاپان میں یوم سیاہ

(میڈیا 92 نیوزآن لا ئن) 27 اکتوبر کو بھارت کا یوم جمہوریہ دنیا بھر کی طرح جاپان میں بھی یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا۔

اس موقع پر کشمیریوں کی معروف تنظیم کشمیر یکجہتی فورم کے زیر اہتمام جاپان میں مقیم پاکستان و کشمیری برادری نے بھارتی سفارتخانے کے سامنے مقبوضہ ریاست جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …