گلوکارہ میشا شفیع کی والدہ صباحمید بیان قلمبند کرانے سیشن کورٹ پہنچ گئیں

لاہور (میڈیا92نیوز آن لائن) اداکار وگلوکار علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کے خلاف 100 کروڑ روپے کے ہتک عزت کے دعویٰ کی سماعت کے موقع پر گلوکارہ میشا شفیع کی والدہ صباحمید بیان قلمبند کرانے سیشن کورٹ پہنچ گئیں تاہم جج کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے سماعت 29 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔

بتایا گیا ہے کہ گلوکارہ کی والدہ صبا حمید اپنی بیٹی کے حق میں گواہی کیلئے سیشن کورٹ آئیں لیکن ایڈیشنل سیشن جج امجد علی شاہ کے رخصت پر ہونے کے باعث کوئی کارروائی نہ ہو سکی، عدالت نے گواہوں کو آئندہ سماعت پر دوبارہ پیش ہونے کا حکم دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …