ضلعی انتظامیہ نے صحت انصاف کارڈکی تقسیم کی تیاریاں مکمل کرلی

لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن) ضلعی انتظامیہ نے صحت انصاف کارڈکی تقسیم کی تیاریاں مکمل کرلی ۔شہر کے 14 بڑےہسپتالوں سمیت 50 فلٹرکلینک فعال کردیئے گئے ۔غریب لوگ پرائیویٹ اورسرکاری ہسپتالوں میں مفت علاج کراسکیں گے۔

ڈپٹی کمشنر لاہور کہتے ہیں صحت انصاف کارڈزسے 14 ہسپتالوں سےمفت سہولیات لی جاسکیں گی۔شہرکے 35لاکھ افراد مفت علاج کی سہولت سے مستفیدہوسکیں ۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …